: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
انڈونیشیا،8فروری(ایجنسی) انڈونیشیا میں مکمل سورج گرہن دیکھنے کے لئے اس ہفتے ہزاروں کی تعداد میں سیاح پہنچ رہے ہیں۔ اس ملک میں 33 سال کے بعد پہلی بار مکمل سورج گرہن کا منظر
دیکھنے کو ملے گا۔ سورج گرہن آسٹریليا اور جنوب مشرقی ایشیا کے کچھ حصوں میں نظر آئیگا لیکن صرف انڈونیشیا کے کچھ حصوں میں کل صبح سورج گرہن دیکھنے کو ملے گا اور سورج پوری طرح چاند سے ڈھک جائے گا۔